اسلام علیکم
دوستو امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے ۔آج کی اس پوسٹ میں آپ کو بتائین
گے کہ دانت موتیوں کی طرح کیسے صاف اور چمکدار بنائیں ۔
اچھے اور چمکدار اور صاف دانت پراعتماد شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں۔
اگر دانت بدنما اور بدبودار ہوں تو ہم ھنسنے سے اجتناب کرتے ہیں۔ لوگ دانتوں کو سفید اور چمکدار بنانے کہ لیے مھنگے سے مھنگی ٹوٹھ پیسٹ کا استعمال کرتے ہیں پر پھر بھی ان کو کوئی خاص فرق نھیں پڑتا ۔آج ھم آپ کو ایک ایسا آسان نسخہ بتاتے ہیں جس سے آپ کے دانت جلد ہی صاف اور چمکدار بنجائینگے۔
نسخہ -1
لیموں کا رس نکال کر اسے پانی میں اچھی طرح حل کرلیں دن میں دو بار برش کریں اور لیموں کے پانی سے کُلی کرلیں۔ لیموں کے چھلکے کا سفوف بنائیں اور اس کو پانی میں ملاکر پیسٹ بنائیں اور اس پیسٹ سے دانتوں کی مالش کریں ۔ انشااللہ آپ کے دانت چند دنوں میں چمکدار اور صاف ہوجائینگے ۔
نسخہ - 2
سمندر پھین 50 گراممیٹھا سوڈا 150 گرامسیندھا نمک 50 گرام
ان تینوں چیزوں کو پیس کر سفوف بنائیں اور کسی شیشی میں محفوظ بنائیں۔
استعمال:۔ اسے صبح و شام منجن کے طور پر استعمال کریں آپ کے دانت چند دنوں میں سفید اور چمکدار ہوجائیں گے ۔
No comments:
Post a Comment