بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ
ٱلرَّحِيمِ ١
اسلام علیکم ناظرین اُمید ہے کہ آپ سب خیریت
سے ہونگے ۔
میرے بھائیو اور بہنو آپ کو پتا ہے کہ ایک
دور تھا جب گھرکے فردوں یعنی میاں بیوی میں اتفاق ہوتا تھا اور اس وجہ سے گھر میں
برکت بھی زیادہ ہوتی تھی ۔ اگر کسی چیز پہ بحث
ہوجاتی تھی تو صلح بھی جلدی ہوجاتی تھی اور بچوں تک بڑون کے جھگڑے کی بات پنہچتی
ہی نہ تھی ، لیکن آج کل کش الگ ہی ہے ۔ اللہ اور رسول کی باتوں سے لوگ اتنے دور
چلے گئے ہیں کہ ان کو پتا ہی نہیں رہا کہ ہم مسلمان ہیں ہمارا کلچر دن بہ دن غیر
مذھب کی طرح ہوتا جا رھا ہے اس لیے گھروں میں بی برکتی بھت زیادہ ہو گئی ہے اور
میاں بیوی کے جھگڑے بھی زیادہ ہو گئے ہیں آج کل طلاق تو جیسے ایک عام مسئلا بن چکا
ہے میاں بیوی میں چھوٹی باتوں پہ کیا ہوا جھگڑا بڑھ کر جلد ہی طلاق تک پنہچ جاتا
ہے اور طلاق ہو جاتی ہے اور بچوں کی پرواہ بھی نہیں رہتی اور اس عمل سے بچوں کا
مستقبل تو خراب ہوتا ہی ہے پر اُن کے ذھنوں پر بھی برا اثر پڑجاتا ہے ۔ آج کل کے
رشتیدار ایسے ہیں کہ جھگڑا ختم کروانے کہ بجائے جھگڑا اور بڑھا دیتے ہیں خوف خدا
بلکل ختم ہو چکا ہے۔
آج میں آپ کو ایسا وظیفہ
بتا رہا ہوں جس کےایک بار کرنے سے میاں بیوی کا جھگڑا چاہے وہ طلاق تک کیوں نہ
پنہچ گیا ہو انشااللہ اس عمل سے ان میں جھگڑا ختم ہوکر محبت ہوجائے گی اور دوبارہ
اللہ کے کرم سے ان میں
نا اتفاقی نہیں ہوگی ۔
وظیفہ
اسم اِلاہی یا وَدُودُ گھر
میں موجود نمک یا چینی پہ ایک ہزار 1000 مرتبہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود
ابراھیمی پڑھ کر دم کریں اور پھر وہ نمک یا چینی کسی چیز میں ملاکر جھگڑنے والے
میاں بیوی کو کھلائیں تو انشااللہ اس عمل کے ایک بار کرنے سے ہی میاں بیوی کا
جھگڑا ختم ہوکر محبت میں بدل جائے گا اور ان میں صلح مرتے دم تک بنی رہے گی ۔
No comments:
Post a Comment